پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ مذہب، تاریخ اور ثقافت میں جڑے مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی
انقلاب کی 44ویں سالگرہ اور اس کے قومی دن پر ایران کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے
کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ مذہب، تاریخ اور ثقافت میں جڑے مضبوط برادرانہ
تعلقات ہیں۔ انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ
تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ ان کیپارٹی انتخابات سے خوفزدہ نہیں ہے بلکہ اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں
وزیراعظم نے ایران کے برادر
عوام کی ترقی، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ زاہد۔