🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کے لیے گورنر پنجاب کو درخواست ارسال

 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کے لیے گورنر پنجاب کو درخواست ارسال

Election Commission of Pakistan (ECP) has forwarded a request to the Governor Punjab for consultation regarding the date of general elections in the province

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کے لیے گورنر پنجاب کو درخواست ارسال کر دی ہے۔

اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا کہ اس حوالے سے خط ارسال کر دیا گیا ہے۔

 

اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے 10 فروری کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پر عملدرآمد کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی اسپیشل سیکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل لاء کو اختیار دیا کہ وہ گورنر سے مشاورت کریں اور کمیشن کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بریف کریں۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !