🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

سیکیورٹی فورسسز عوام کے ساتھ مل کر اس لہر کو روکیں گیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اجتماعی قومی عزم کے ساتھ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

President expresses determination to root out terrorism with collective national resolve

یہ بات انہوں نے آج پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پشاور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ڈاکٹر عارف علوی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سیکیورٹی فورسز عوام کے ساتھ مل کر صوبے سے دہشت گردی کی ایک بار پھر بڑھتی ہوئی لہر کو روکیں گی۔

جبکہ 17ویں شاہ خان سکی کپ اور چھٹی سنو بورڈنگ چیمپئن شپ پیر کو نلتر میں شروع ہو گئی ہے

ان مقابلوں کا انعقاد پاکستان سکی فیڈریشن نے پاک فضائیہ کے تعاون سے کیا ہے۔ ان مقابلوں میں چاروں صوبوں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی 10 ٹیموں کے 93 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔


#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !