صدر نے ای سی پی سے پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کرنے کو کہا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای
سی پی) سے کہا ہے کہ وہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان
کرے۔
چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں صدر نے پنجاب اور خیبرپختونخوا
کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 224(2) کے تحت اسمبلی
تحلیل ہونے کے 90 دن کے اندر انتخابات کرائے جائیں) آئین میں 90 دنوں میں انتخابات کے انعقاد
پر زور دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی فورسسز کی کاروائی بارہ دہشت گرد ہلاک
انہوں نے مزید کہا کہ شفاف اور آزادانہ انتخابات کا انعقاد
ای سی پی کا بنیادی اور ضروری فریضہ ہے۔