پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے میچ میں آج کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق
شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
پاکستان سپر لیگ 8 کے افتتاحی
میچ میں گزشتہ رات ملتان میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دے دی۔
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ
کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں ملتان سلطانز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔
پاکستان سپر لیگ 8 کے آج کے
میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔