Write & Win upto Rs: 1000 in a Lucky Draw

کترینہ کیف نے اپنی بہن کی ایسی تصاویر شیئر کردیں کہ آپ دیکھتے رہ جائیں گے

نئے سال کے آغاز پر کترینہ کیف نے اپنی اور اپنی بہن ایزابیل کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔

کترینہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اپنی اور اپنی بہن کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو نئے سال کی خوشیوں کا پیغام دیا

یہی تصاویر کترینہ کیف کی بہن ازابیل نے بھی اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو نئے سال کی خوشیوں اور مسرتوں کی مبارکباد دی۔

یاد رہے ازابیل کیف نے ماشاءاللہ میوزک پر بھی پرفارمینس کرتے ہوئے مداحوں کو خوش کردیا۔

ebay paid promotion