🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

Pak Army declares domineering for Kashmiris


جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی تسلط کو مقبوضہ کشمیر پر کبھی تسلیم نہیں کرے گا ۔۔۔ پاک فوج کشمیری عوام کے ساتھ ہے اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں نیز وطن کے دفاع کے لئے ہر حد تک جائیں گے۔
جبکہ عثمان بزداد نے ایک نجی ٹی وی کے مطابق مودی کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کو انسانی حقوق پر حملہ اور کشمیریوں کے حق پر ڈاکہ قرار دیا۔






#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !