🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

Why does man walk straight to the ground?



آج سے تقریبا آج سے تقریبا 300سال پہلے آئزک نیوٹن کو کسی نے یہی سوال پوچھا تھا تو اس نے کہا کہ جیسے سیب درخت سے ٹوٹ کر نیچے زمین کی طرف گرتا ہے اسی طرح سورج بھی ہر سیارے کو اپنی طرف کھینچتا ہے کیونکہ وہ ایک بہت بھاری جسامت کا مالک ہے ۔
یعنی زمین سے 300,000 گنا بھاری لیکن سیارے اس لئے سورج پر جاکر نہیں گرتے کیونکہ دوسرے سیارے اپنی کشش ثقل کی وجہ سے اس پر اثر کرتے ہیں تو اس طرح سیارے نظام شمسی میں معلق ہیں اور سورج کے گرد گھومتے رہتے ہیں۔


 ہر دو جسم ایک دوسرے پر کشش ثقل کا اثر چھوڑتے ہیں انتہائی چھوٹے اجسام میں یہ طاقت قابل غور نہیں سمجھی جاتی۔ انسان کا زمین پر سیدھا ہو کر چلنا بھی کشش ثقل کا مظہر ہے۔ کشش ثقل کی عدم موجودگی میں انسان زمین پر لڑھکتا پھرتا۔ ہمارا نظام شمسی جس میں سیارے اور ایک ستارہ سورج شامل ہے کہکشاں کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے ایک کہکشاں میں اس طرح کے اربوں نظام ہیں اور اسی طرح کہکشاوں کی تعداد بھی اربوں میں ہے ان سے کائنات کی تشکیل ہوئی ہے اور کائنات میں توازن کشش ثقل کی طاقت سے موجود ہے بڑی کہکشائیں چھوٹی کہکشاوں کو اسی کشش ثقل کے زیر اثر گردش کرتے ہوئے اپنے اندر 
جذب کرلیتی ہیں۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !