🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

Cricket Shaiqeen K Liey Ek Barri KhushKhabri - Asian Cricket Council



اے سی سی (ایشین کرکٹ کونسل) کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے سنگاپور میں ہونے والے اس اجلاس میں سب سے اہم فیصلہ جو کیا گیا اس میں یہ ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی اگلے سال پاکستان کرے گا ۔ایشیا کپ کا فارمیٹ ٹی 20 ہوگا اور ایشیا کپ منعقد ہونے سے پہلے سیکیورٹی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا اور پاکستان کے سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لے گا۔

یاد رہے 2022 کی ایشین گیمز میں کرکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے اس سے پہلے کرکٹ ایشین گیمز کا حصہ نہیں تھی۔جبکہ ادھر پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد ایشا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کمر کس لے گی۔



#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !