🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

عشق اور محبت جیسے سنگین جرم پر کونسا آئین چسپاں ہوتا ہے آپ بھی جانئیے

The Prince Organization


نیوز ذرائع کے مطابق ناگپور شہر میں ایک نوجوان اپنا دل چوری ہونے کی شکایت اپنی محبوبہ کے خلاف درج کرانے کے لیے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ڈیوٹی افسر نے نوجوان کو سمجھا بجھا کر واپس بھیجنے کی کوشش کی تاہم نوجوان نے درخواست درج نہ ہونے تک واپس جانے سے انکار کردیا جس پر انوکھی درخواست پر تذبذب کے شکار ڈیوٹی اہلکار نے سینیئر افسران سے رابطہ کیا۔

ناگپور پولیس اسٹیشن کے سینیئر افسران نے شکایت درج کرنے سے معذرت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پولیس کسی مادی یا مالی چیز کے کھو جانے کی درخواست درج کرسکتی ہے۔پولیس افسر نے مزید کہا کہ بیان کی گئی صورت حال کا احاطہ کرنے کے لیے بھارتی آئین میں کوئی قانون موجود نہیں۔ عشق اور محبت میں دل کا چوری ہوجانا قابل گرفت جرم نہیں ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !