🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

ایک روپے میں35 جی بیسستا ترین انٹرنیٹ پیکیج کا اعلان

The Prince Organization


مختلف ٹیلی کام کمپنیاں اپنے صارفین کو بہتر اور سستی ترین سروسز دینے کے لئے نت نئے پیکیجز متعارف کراتی ہیں اور اسی ضمن میں بھارت کی سرکاری ٹیلی کام کمپنی نے زبردست انٹرنیٹ پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اب اس نیٹ ورک کے صارفین 1 روپے میں 35 جی بی انٹرنیٹ روزانہ استعمال کرسکتے ہیں ،
صارفین کو یہ پیکیج ویب سائٹ کے آن لائن پورٹل پر جا کر پیکیج ایکٹیو کرانا ہوگا، سان چارنگم لمیٹیڈ کی جانب سے صارفین کو 256 کے بی اور 100 ایم بی اسپیڈ فراہم کی جارہی ہے کمپنی کے ڈائریکٹر وویک بنسل کا کہنا ہے کہ صارفین کو تیز اور سستے انٹرنیٹ کی ضرورت ہے اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ پیکیج متعارف کرایا 
ہےاوراس کے لئے ہم نے فائبر 2 ہوم ٹیکنالوجی کو اپ ڈیٹ کرکے بھارت فائبر سروس لانچ کی ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !