اردو ٹائپنگ کریں اور گھر بیٹھے پیسے کمائیں
اگر آپ مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو ٹائپ کرسکتے ہیں تو آپ گھر بیٹھے پیسے کماسکتے ہیں
ہماری جانب سے آپ کو پی ڈی ایف فائل دی جائے گی جس کو اردو میں ٹائپ کرکے جمع کرانا ہوگا۔
ٹائپنگ کرتے ہوئے اور اپنا کام جمع کراتے وقت درج ذیل باتوں کا خیال رکھا جائے تاکہ آپ بروقت اپنی محنت کا صلہ حاصل کرسکیں۔
آپ اپنا ٹائپ شدہ مواد تین سے پانچ دنوں میں جمع کرانے کے پابند ہوں گے اور دیر سے جمع کرائے گئے کام میں سے ہر دن کے 2 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔
A4 سائز کے پیج کا انتخاب کیا جائے۔
فونٹ سائز 12 ہو جبکہ پیج مارجن نیرو یعنی 0.5 مارجن اوپر نیچے دائیں بائیں رکھا جائے۔
آپ کی محنت کا معاوضہ کام جمع کرانے کے بعد ایک ہفتے کے اندر اندر دے دیا جائے گا۔
A4 ،12فونٹ اور نیرو مارجن کے ساتھ (1000 الفاظ) اردو ٹائپنگ کا معاوضہ 50 روپے ہوگا اور اسی نسبت سے معاوضہ دیا جائے گا۔
ایک وقت میں صرف ایک فائل دی جائے گی۔
جتنی غلطیاں کم ہوں گی اتنا جلد معاوضہ ادا کردیا جائے گا۔
معاوضہ بینک یا ایزی پیسہ کے ذریعے ادا کیا جائے گا۔
100 روپے یا زائد رقم ایزی پیسہ کے ذریعے دی جائے گی جبکہ کم رقم کا لوڈ کیا جائے گا تاہم ٹرانزیکشن چارجز کی کٹوتی ہوگی 1000 تک 70 روپے چارجز جبکہ بینک کے لئے 100 روپے چارجز ہوں گے جو آپ کی ارننگ سے ہی کاٹے جائیں گے۔
100 روپے یا زائد رقم ایزی پیسہ کے ذریعے دی جائے گی جبکہ کم رقم کا لوڈ کیا جائے گا تاہم ٹرانزیکشن چارجز کی کٹوتی ہوگی 1000 تک 70 روپے چارجز جبکہ بینک کے لئے 100 روپے چارجز ہوں گے جو آپ کی ارننگ سے ہی کاٹے جائیں گے۔
ہر قسم کے رابطے کے لئے دئیے گئے ای میل کا استعمال کیا جائے۔
theprinceorganization@gmail.com
0 Comments
Thank you. We appreciate your valuable feedback.