You may also Be Rich Successful people without Education

You may also Be Rich Successful people without Education


If you want to succeed, learn how to work hard and you can learn by studying the lives of successful people
And if you know or read about someone in the world, write and receive a beautiful gift or Mobile Balance 
اگر آپ امیر ہونا چاہتے ہیں تو اُن لوگوں کی زندگیوں کا مطالعہ کریں جنہوں نے دولت خوب کمائی۔دنیا کے وہ کامیاب افراد جنہوں نے پڑھائی چھوڑ کر خوب کمائی کی۔
اگر ہم دنیا میں معاشی اور سماجی طور پر کامیاب لوگوں پر نظر دوڑائیں تو واضح ہوتا ہے کہ ان کی کامیابی کے پیچھے جہاں بہتر قوت فیصلہ اور قسمت کا موافق ہونا ہے وہاں ایسے حالات کی تشکیل بھی ہے جو بنظر غائر مناسب نظر نہیں آرہے ہوتے لیکن یہی حالات ان کی زندگیاں بدل دیتے ہیں اور مثبت تبدیلی کا باعث بھی بنتے ہیں ۔یہاں موجودہ دور کی چند ہستیوں کا ذکر ہے جنہوں نے اپنے فطری رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی زندگی کے راستے خود تلاش کئے اور جب ان تعلیمی دور کے ان "نالائق" افراد نے عملی زندگی میں قدم رکھا تو حیرت انگیز طور پر یہ نالائق افراد کرہ ارض کے کروڑوں لوگوں کی امیدوں کا محور اور محبتوں کا مرکز بن گئے۔