Biggest Sale on Daraz | Pakistan's no 1 Online Shopping site | Buy Now Pay Later | Azadi Sale

Biggest Sale on Daraz | Pakistan's no 1 Online Shopping site | Buy Now Pay Later | Azadi Sale

 Daraz کی اب تک کی بڑی آفر


پاکستان کی سب سے بڑی ای کامرس ویب سائٹ جہاں آپ گھر بیٹھے بآسانی اپنی پسند اور مطلوبہ اشیاء خرید سکتے ہیں۔

daraz آن لائن کی دنیا میں پاکستان جیسے ملک کے لئے ایک بہترین سروس ہے اس میں بہت سی اشیاء آپ کو لوکل مارکیٹ ریٹ کی نسبت کم قیمت میں دستیاب ہوجاتی ہیں۔

 

daraz  اب پہلے کی نسبت بہت بہتر خدمات فراہم کررہا ہے جس میں ہر مذہبی تہوار پر  daraz Sale  آفر کرتا ہے

اس کے علاوہ درج ذیل  Sales ہیں

EidSale

HappyNew Year Sale

11,11 Sale

FridaySale 

Flash Sale

AzadiSale

Qaide Azam Sale

BigSale

اور آج کل daraz  پیش کررہا ہے ہرماہ اسی مہینے کی مناسبت سے بڑی سیل

فائدہ کیسے حاصل کریں

 

Daraz  سے جہاں آپ اپنی پسند کی اشیاء باآسانی خرید سکتے ہیں وہیں اس سے مزید فائدہ اٹھانے کے لئے آپ کو daraz کے کوپن کا بھی گاہے بگاہے خیال رکھنا ہوگا اور کوپنز کو حاصل کرتے رہیں اور آفرز اور کم قیمت میں خریداری کرکے لطف اندوز ہوتے رہیں

فری ڈیلیوری

 

Daraz اپنے کسٹمرز کو گاہے بگاہے فری ڈیلیوری کی سہولت فراہم کرتا رہتا ہے تاکہ یوزر آسانی سے آن لائن گھر بیٹھ کر خریداری کرسکیں اور بہتر زندگی کے مزے لے سکیں کیونکہ کمپنی کی جانب سے دی گئی آفرز کسٹمرز کے لئے ایک بیش قیمت تحفہ ہوتا ہے جو لوکل مارکیٹ میں بحث کرکے حاصل کیا جاتا ہے

جتنی آن لائن daraz پر Shopping کرتے رہیں گے تو آپ کو بھی کمپنی کوپن اور دیگر آفرز دیتی رہے گی

ری فنڈ کی سہولت

 

پاکستان میں فراڈ اور بے ایمانی کے زیادہ ہونے کی بدولت لوگ آن لائن خریداری کم کرتے ہیں اس اثر کو زائل کرنے کے لئے daraz نے 14 دن کی ری فنڈ اور ریٹرن کی سہولت فراہم کررکھی ہےاگر آپ کو اشیاء آپ کو بتائی گئی نہیں ملی یا جو دکھایا گیا اس کے مطابق نہیں ہے یا پھر ڈیمیج ہوئی Product ملی ہے تو آپ اسے 14 دن میں واپس کرکے تبدیل کرواسکتے ہیں یا اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں