Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 23 June 2026,

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 23 June 2026,

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 15 June 2026
🟢 تازہ ترین مگر اہم آج کی اہم خبریں: اب ہر خبر مستند اور معتبر

’واٹس اَپ مین، ہاؤ آر یو؟‘ سے ’آپ (فیلڈ مارشل عاصم منیر) کے بغیر ہم یہاں موجود نہ ہوتے‘ تک: امریکی صدر اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی غیر رسمی بات چیت جو سفارتی خبروں کا حصہ بن گئی۔

برطانیہ کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی فتوحات میں سے ایک کے صرف دو سال بعد وزیرِ اعظم کیئر سٹامر کو اپنی ہی جماعت کی بغاوت کا سامنا کرنا پڑا۔ ایپسٹین سکینڈل، ٹرمپ کی ناراضی اور ٹیلر سوئفٹ کے ٹکٹ۔۔۔ آخر کیا چیز ان کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بنی؟

اتنے مشکل بجٹ اور وفاقی کٹوتیوں کے باوجود پنجاب حکومت نے زراعت اور لائیو سٹاک کے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی۔ دونوں شعبوں کے لیے 116 ارب روپے مختص کیے گئے۔ سیلاب سے متاثرہ سات لاکھ ایکڑ کے کاشتکاروں کو 8 ارب روپے دیے گئے۔ گندم کے نقصانات کے ازالے کے لیے 15 ارب روپے سے 5 ہزار روپے فی ایکڑ امداد بھی فراہم کی گئی۔
صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی

ایران اور امریکہ میں ہونے والی مفاہمتی یادداشت 28 فروری کو ایران پر حملہ کرنے کے غلط فیصلے کے سیاسی، فوجی اور معاشی نتائج بیان کرتی ہے۔ وہ حملہ جس کے بعد امریکہ و اسرائیل کو ایک سٹریٹجک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔