Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 22 June 2026,

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 22 June 2026,

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 15 June 2026
🟢 تازہ ترین مگر اہم آج کی اہم خبریں: اب ہر خبر مستند اور معتبر

امریکی نائب صدر کے مطابق وہ اکثر مذاقاً کہتے ہیں کہ ان کی زندگی میں دو افراد انتہائی اہم ہیں۔ ایک انڈین اور ایک پاکستانی، انڈین ان کی اہلیہ ہیں اور پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں۔

پاکستان کے وزیرِاعظم اور امریکی نائب صدر نے مذاکراتی عمل کے آغاز سے قبل گفتگو میں کہا کہ وہ اُمید کرتے ہیں کہ بات چیت کا عمل نتیجہ خیز ہو اور دنیا میں امن لانے کا باعث بنے۔