Legendary Bollywood Actor Dharmendra passes away at 89 - TPO Urdu News

Legendary Bollywood Actor Dharmendra passes away at 89 - TPO Urdu News

بالی ووڈ اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں وہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور ان کی بیماری کی خبریں بھی سوشل میڈیا پر گردش کرہی تھیں لیکن وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

Legendary Bollywood Actor Dharmendra passes away at 89 - TPO Urdu News

1935 میں پیدا ہونے والے دھرمیندر 24 نومبر 2025 میں انتقال کرگئے ان کی وفات کی تصدیق ہوچکی ہے 

معروف بھارتی اداکار، فلم ساز اور سیاست دان تھے جو زیادہ تر ہندی فلموں میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔ دھرمیندر کو بھارتی سنیما کی تاریخ کے عظیم، خوبصورت اور تجارتی لحاظ سے کامیاب ترین فلمی ستاروں میں شمار کیا جاتا تھا۔ 65 سالہ کیریئر میں انھوں نے 300 سے زائد فلموں میں کام کیا اور ہندی سنیما میں سب سے زیادہ ہٹ فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔

وہ بالی ووڈ کی بہت سی مشہور و معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے تھے ، ان کی سوگوار فیملی میں  ان کی بیوی ہیما مالنی اور بچوں میں Sunny Deol, Bobby Deol, Esha Deol, Ahana Deol, Vijeta Deol, Ajeita Deol شامل ہیں

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !