The head of the Secret Service resigned | دبئی کے ولی عہد کا بیان گروتھ تین اعشاریہ دو فیصد

 سیکرٹ سروس کی سربراہ نے استعفی دے دیا

تیزی سے بدلتے واقعات ہر چیز کی شکل و صورت بدلتے نظر آ رہے ہیں امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات جس میں جوبائیڈن نے ایک کانفرنس میں اپنی اہلیت کا ذکر کیا مگر آنے والی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان بھی نقاد حضرات کے لئے ایک موضوع تھا اس کے متعلق ملے جلے ردعمل دیکھنے کو ملے مخالف پارٹی نے بائیڈن کی دستبرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ دیگر راہنماؤں نے اس اقدام کو سراہا،

Secret Service Chief Kimberly Shettle Resigns, Olympics Paris 2024 Medal Preparation, Dubai Crown Prince Tells Growth


دوسری جانب ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ گو کہ ناکام ہوگیا مگر یہاں بھی سوپر پاور کی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کو اس کی اس خامی کے باعث خبروں کی زینت بننا پڑا، اس کی سربراہ کو استعفیٰ دینے کے مطالبے ہوتے رہے اور بالآخر سیکرٹ سروس کی سربراہ کمبرلی شیٹل نے ذمہ داری لیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا


جبکہ کھیل کی دنیا میں اولمپک گیمز کا چرچا زبان زد عام چل رہا ہے جمعہ کو اس کی افتتاحی تقریب ہونے جارہی ہےریس ٹریک جامنی رنگ سے مزین ہوگا جبکہ اس کے میڈلز ایفل ٹاور کے خالص آئرن سے مزین ہوں گے


عرب دنیا سے دبئی کے ولی عہد نے کہا کہ اس کی ڈیویلپمنٹ گروتھ 2033 کے سوشل ایجنڈے کے مطابق ہے،  شیخ ہمدان ولی عہد دبئی نے بتایا کہ دبئی کی 2024 کے پہلے کواٹر میں گروتھ تین اعشاریہ دو فیصد رہی۔


Post a Comment

0 Comments

ebay paid promotion