🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

عمران خان کو الطاف حسین کی طرز پر غدار قرار دینے کی عرضی | Petition to declare Imran Khan a traitor

 عمران خان کو الطاف حسین کی طرز پر غدار قرار دینے کی عرضی

Petition to declare Imran Khan a traitor in the style of Altaf Hussain,  عمران خان کو الطاف حسین کی طرز پر غدار قرار دینے کی عرضی، imrankhan, pti, isp


عمران خان کو الطاف حسین کی طرز پر غدار قرار دینے کی عرضی

کراچی کے امن کے لئے ہر حد تک جائیں گے، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ایوان آئیں اور اس سے لاتعلقی کا اعلان کریں، کسی بھی سیاسی جماعت کو دہشت گرد قرار دینا بہت مشکل کام ہوتا ہے جو بھی کسی طرح ملک کو نقصان پہنچائے گا اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا یہ ایوان میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا

جبکہ دوسری جانب ملک میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد حالات لمحہ بہ لمحہ خراب ہوتے چلے جارہے ہیں سوشل میڈیا بند ہے اور گرفتاریاں ہورہی ہیں جبکہ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق  سات ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں

ڈالر تاریخ کی بلند تاریخ سطح پر پہنچ چکا ہے اکانامی بھی بحران کا شکار ہے جبکہ چیف جسٹس بھی برہمی کا اظہار کررہے ہیں جس طرز پر عمران خان کو گرفتار کیا گیا

جبکہ عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے دیئے گئے سوالوں میں سے کسی کا جواب نہیں دیا گیا جبکہ نہ ہی اس فارم پر دستخط کئے گئے۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !