🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

وزیراعظم کی رجب طیب اردگان ہسپتال میں کارڈیک سرجری کی خدمات شروع کرنے کی ہدایت | PM directs to launch cardiac surgery services at Recep Tayyip Erdogan Hospital

 وزیراعظم کی رجب طیب اردگان ہسپتال میں کارڈیک سرجری کی خدمات شروع کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو رجب طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ میں کارڈیک سرجری کی خدمات جلد شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ ہدایت مظفر گڑھ کے ہسپتال کے دورے کے دوران جاری کی۔

وزیراعظم نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ عوام کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لیے دیگر شعبہ جات کو فعال بنایا جائے۔

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ وزیراعظم نے ہسپتال کے ایمرجنسی، سرجیکل وارڈز، آپریشن تھیٹرز، آئی سی یو اور سی ایس ایس ڈی کا معائنہ کیا۔

انہوں نے لیہ، بہاولنگر اور ملتان سے تعلق رکھنے والے مریضوں سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی صحت کی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !