پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے | Six point eight magnitude earthquake jolts most parts of Pakistan

 پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے | 6.8 magnitude earthquake jolts most parts of Pakistan


پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

آج رات (منگل) ملک کے مختلف حصوں میں ریکٹر اسکیل پر 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل مہر صاحبزاد خان نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ اسلام آباد، پشاور، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، کوہاٹ، لکی مروت، ڈی آئی خان، جنوبی وزیرستان اور ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

انہوں نے کہا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا علاقہ کوہ ہندوکش تھا جب کہ اس کی گہرائی 180 کلومیٹر تھی۔

 

ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Post a Comment

0 Comments

ebay paid promotion