یوکرین کی جنگ اور چینی صدر شی جن پنگ کا آئندہ دورہ ماسکو
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی
بدھ کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات کے دوران دونوں وزرائے
خارجہ دو طرفہ تعلقات، یوکرین کی جنگ اور چینی صدر شی جن پنگ کے آئندہ دورہ ماسکو اور
روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ان کی سربراہی ملاقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
شی جن پنگ کے دورے کی تیاریاں
ابتدائی مرحلے میں ہیں اور وقت طے نہیں ہوا ہے۔