🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں | Senate and National Assembly meetings on Monday at Parliament House Islamabad

 سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں 

Sessions of the Senate and the National Assembly are being held separately at the Parliament House in Islamabad on Monday

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ہو رہے ہیں۔

ایوان بالا کا اجلاس صبح گیارہ بجے جبکہ ایوان زیریں کا اجلاس شام پانچ بجے دوبارہ شروع ہوگا۔

قانون سازی کے علاوہ دونوں ایوانوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


جبکہ دوسری جانب  نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے میں مزید بہتری کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔

لاہور میں صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفت علاج ہر مستحق شہری کا حق ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنایا جائے۔ اجلاس میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو مالی امداد کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا گیا۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !