🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا، مریم نواز | Pakistan will be put on the path of development again, Maryam Nawaz

پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا، مریم نواز  

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنی پارٹی کے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ماضی کی طرح پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔

پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا، مریم نواز  | Pakistan will be put on the path of development again, Maryam Nawaz


اتوار کی شام راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اگلے عام انتخابات میں اقتدار میں آنے کی صورت میں ملک کی تعمیر نو اور عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حواریوں نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور اب اتحادی حکومت ملک کو بچانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔

 

اس تاثر کو زائل کرتے ہوئے کہ ن لیگ انتخابات سے گریز کر رہی ہے، مریم نواز نے کہا کہ ان کی پارٹی انتخابی مہم کا آغاز کر چکی ہے، جبکہ ہمارے مخالفین بنکروں میں چھپے ہوئے ہیں۔

تقریب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی خطاب کیا۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !