🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

انقرہ ترکی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے کہا کہ پاکستان ترک بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرے گا

 انقرہ ترکی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے کہا کہ  پاکستان ترک بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرے گا

Pakistan will do everything possible to support Turkish brothers: Yousaf

ترکی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید اور انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے عملے نے ترکی کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی پیکنگ میں حصہ لینے کے لیے شہر میں کلیکشن پوائنٹس کا دورہ کیا۔

سفیر نے پاکستانی سفارتخانے اور پاکستان قونصلیٹ استنبول کی جانب سے مقامی حکام کو امدادی سامان بھی پیش کیا۔

شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرے گا۔

سفیر نے مختلف یورپی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء سے بھی ملاقات کی، جو ترکی میں زلزلہ سے متعلق امدادی کارروائیوں کے لیے رضاکارانہ طور پر آئے ہیں۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !