سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
سائنس میں خواتین اور لڑکیوں
کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبوں میں
خواتین اور لڑکیوں کی شرکت کو فروغ دینا ہے۔
اس سال اس دن کا تھیم
"جدت، مظاہرہ، بلندی، پیش قدمی، پائیداری" ہے۔
آن لائن پیسے کمانے کا بہترین موقع
اس موقع پر اپنے ایک پیغام
میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خواتین اور لڑکیوں کے سائنسدانوں
کو اسکالرشپ، انٹرن شپ اور تربیتی پروگراموں کے ذریعے فروغ دینے اور انہیں پیشہ ورانہ
زندگی میں کامیابی کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی