بلوچستان میں سیلاب 136 جانیں نگل گیا

 

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے جب کہ 70 افراد زخمی ہیں۔

 صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاری شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کل 13,535 مکانات منہدم یا جزوی طور پر تباہ ہوئے ہیں۔

 بارشوں اور سیلاب سے 640 کلومیٹر پر محیط چھ شاہراہیں بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔

 دریں اثناء صوبے کے تمام متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی اور بحالی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ابھی ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں

Post a Comment

0 Comments

ebay paid promotion