پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی
بی) نیشنل ٹی 20 کپ فرسٹ الیون کے افتتاحی میچ میں ناردرن نے کے پی کے کیخلاف ٹاس جیت
کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے
ناردرن ٹیم کی قیادت شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ذیشان ملک، علی عمران،
حیدر علی، شاداب خان، آصف علی، عمر امین، روحیل نذیر، محمد نواز، سہیل تنویر، موسیٰ
خان اور حارث رﺅف
شامل ہیں۔
کے پی کے ٹیم کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، افتخار احمد، محمد محسن، وہاب ریاض، عثمان خان شنواری، شاہین شاہ آفریدی اور جنید خان شامل ہیں۔