Mazhar Kaleem App (Imran Series)



Mazhar Kaleem M.A. App (Imran Series App)
جاسوسی ادب میں عمران سیریز از مظہر کلیم ایم اے کے ناولوں پر مبنی پہلی منفرد اینڈرائیڈ ایپ۔
جہاں آپ نہ صرف ناول پڑھ سکتے ہیں بلکہ ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں
ایک سے بڑھ کر ایک ایک ناول جس میں آپ محظوظ ہوسکیں گے
اردو ادب سے، تہذیب و تمدن سے، جاسوسی کے منفرد انداز و حربے سے، طنزو مزاح کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ
تو ابھی کلک کریں اور ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں
یہ ایپ جاسوسی ادب کو پروموٹ کرنے اور مظہر کلیم ایم اے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بنائی گئی ہے ہو سکے تو انسٹال کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Post a Comment

0 Comments

ebay paid promotion