🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم خطرے کا شکار

The Prince Organization

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں کلین سویپ یا 4-1 سے شکست کی صورت میں قومی ٹیم کو ایک درجہ پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ گرین شرٹس نے پانچوں میچز میں پروٹیز کے خلاف فتح سمیٹی تو چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمائیں گے۔
یاد رہے کہ جنوبی افریقہ اس وقت عالمی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر ہے جب کہ پاکستان کی پانچویں پوزیشن ہے۔ مشکل کنڈیشنز میں ٹیسٹ سیریز ہارنے والی پاکستان ٹیم کے لیے ون ڈے سیریز جیتنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گا۔دوسری جانب آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم پانچویں پوزیشن کے ساتھ ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بیٹسمین ہیں، بولرز میں سے کوئی بھی ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا، محمد حفیظ آل راؤنڈرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں.

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !