دنیا کی سب سے بڑی آبشار(The world's largest waterfall)
براعظم جنوبی امریکہ میں تقریبا 24 کروڑ لوگ بستے ہیں۔ یہ براعظم ایک تنگ سی پی پٹی کے ذریعے شمالی امریکہ ریکہ سے ملا ہوا ہے۔ اس بر اعظم کے آدھے سے زیادہ حصوں پر اونچے اونچے پہاڑی سلسلے، گھنے جنگل اور گھاس کے وسیع میدان ہیں۔ دنیا کا سب سے لمبا پہاڑی سلسلہ انڈیز کے پہاڑ بھی اس براعظم میں واقع ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی 6500 کلومیٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ سات ملکوں میں پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں بعض آتش فشاں بھی موجود ہیں۔
دریائے ایمیزون دنیا کا دوسرا بڑا دریا ہے۔ یہ بھی اسی براعظم میں موجود ہے۔ اس کی لمبائی 6516 کلومیٹر ہے۔ جنوبی امریکہ میں دنیا کی سب سے بڑی آبشار بھی ہے۔ اس کا نام اینجل ہے۔ اس کا پانی 980 میٹر نیچے گرتا ہے۔ براعظم جنوبی امریکہ کے باشندے بہت غریب ہیں۔ ان کی ستر فیصد آبادی کاشت کاری یا مزدوری کرتی ہے۔ یہ باشندے امریکی ریڈ انڈینز ، یورپی اور افریقی نسل کے ہیں۔ ان کی مشتر کہ زبان ہسپانوی ہے۔ کیونکہ چین نے براعظم جنوبی امریکہ پر تین سو سال تک حکومت کی ہے۔ لیکن ریڈ انڈیز کے مختلف قبیلے اپنی اپنی بولیاں بھی بولتے ہیں۔
جنوبی امریکہ کے لوگ بہت محنتی اور جفاکش ہوتے ہیں۔ فٹ بال کے کھیل میں جنوبی امریکہ کے کئی ملک بہت مشہور ہیں جیسے ارجنٹائن، برازیل وغیرہ۔ فٹ بال کی دنیا کا جادوگر میرا ڈونا بھی ارجنٹائن کا ہی باشندہ ہے۔براعظم یورپ یہ دنیا کا دوسرا چھوٹا براعظم ہے ۔ یہ براعظم ایشیا کے بالکل ساتھ ہے لیکن اسے بحیرہ پیسچین اور کوو یورال مشرق سے الگ کرتے ہیں۔ بر اعظم یورپ جغرافیائی طور پر تین حصوں میں تقسیم ہے۔ تین پہاڑی سلسلے اسے تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ شمالی پہاڑ جزائر برطانیہ کے شمال سے ہوتے ہوئے ناروے اور سویڈن پھر روس کی جانب مڑ جاتے ہیں۔ یہاں انہیں یورال کے پہاڑ کہا جاتا ہے۔ وسطی پہاڑوں نے براعظم یورپ کے زیادہ تر حصوں کو گھیرا ہوا ہے جب کہ جنوبی پہاڑوں نے اسپین، فرانس اور شمالی اٹلی تک علاقوں کو ایک حصہ کی شکل دی ہوتی ہے۔
انہی پہاڑوں میں یورپ کی سب سے اونچی چوٹی ۔ ماؤنٹ بلاتک ہے ۔ اس کی اونچائی 4810 میٹر ہے ۔ اس براعظم کا سب سے بڑا دریا و ولگا ہے جس کی لمبائی 3742 میل ہے۔ دوسرے اہم دریاؤں میں ڈینوب اور رائن کے دریا مشہور ہیں ۔ دنیا کی سب سے بڑی جھیے بڑی جھیل بھی یورپ میں ہی وار واقع ہے، اس کا نام ”بحیرہ کیچین" ہے۔ تاہم اس کے کنارے ایشیاء کے ساتھ بھی لگتے ہیں۔ یورپ کی کل آبادی 70 کروڑ ہے اور یہاں تقریباً 60 مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں ۔ دنیا کی قدیم ترین یونانی اور رومی تہذیبیں اس بر اعظم میں پیدا ہوئیں، اور عیسائیت کے مذہب کو بھی یورپ میں ہی عروج حاصل ہوا ۔

