Aamir Khan talked about his marriage, and what he said to the young men - TPO Urdu News

Aamir Khan talked about his marriage, and what he said to the young men - TPO Urdu News

عامر خان(Amir Khan) نے اپنی زندگی کے جذباتی مراحل کے بارے میں بتایا، ان کی ٹوٹی ہوئی شادی اور ان کی والدہ کی غیر متزلزل حمایت سے لے کر اس وقت تک جب لوگوں کا خیال تھا کہ دنگل کے بعد ان کا کیریئر ختم ہو گیا تھا۔ اداکار نے اس بات کی عکاسی کی کہ کس طرح ان تجربات نے اسے ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر تشکیل دیا، اسے لچک، عاجزی، اور کامیابی یا ناکامیوں کے باوجود قائم رہنے کی قدر سکھائی۔

#AamirKhan #ReenaDutta #Wife #Marraige #GauriSpratt #Dangal #RangDeBasanti  #fblifestyle, tpo urdu news, Aamir Khan talked about his marriage,

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شادی کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہیئے یہ میں اس لئے نہیں کہہ رہا کہ میری اپنی بیگم کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں ہیں مگر پھر بھی جوانی کے جوش میں شادی نہیں کرنی چاہیئے بلکہ سوچ سمجھ کر شادی کرنی چاہیئے


پہلے اپنی سیلف ریسپکٹ کرنی چاہیئے کیونکہ آپ کو اپنی عزت کرنی چاہیئے، اور 59 کی عمر کے بعد شادی نہیں کروں گا ایسا بالی ووڈ ایکٹر عامر خان نے کہا

اپنی ماں کے بارے میں عامر خان(Amir Khan) نے بتایا کہ میری ماں مجھے بہت پیار کرتی ہیں اور سب مائیں ہی اپنے بچوں سے نہ صرف پیار کرتی ہیں بلکہ ان سے ایک گہرا جذباتی تعلق پیدا ہوجاتا ہے، اسی طرح میری ماں بھی مجھے پیار کرتی ہیں، مجھے میچ کا بہت شوق تھا تو میں جب بھی کھیل کر آتا اور جیت کر آتا تو میری ماں مجھے اس پر پوچھتی اور خوش ہوتی مگر ایک بار انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس سے جیت کر آئے ہو وہ جب اپنی ماں کے پاس گیا ہوگا اور اس کی ماں نے پوچھا ہوگا تو اس کو اچھا نہیں لگا ہوگا۔