پنجاب بالی ووڈ کی ایٹم سونگ کی ہاٹ ایکٹرس تمنابھاٹیا نے ایک پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سموسے بہت پسند ہیں اس کے لئے وہ کہیں بھی کھڑے ہو کر کھا سکتیں ہیں، انہیں سموسے سادے پسند ہیں نہ کہ چکن وغیرہ والے نیز ان کے لئے اپنے فینز کے کہنے پر عوام میں سیلفیاں لینا یا ان کے کہنے پر ان کو آٹوگراف دینا بھی اچھا لگتا ہے باقی اداکاروں کی طرح ان کو اس چیز کا برا نہیں لگتا
یاد رہے تمنا بھاٹیا اپنے ایٹم سونگ کی وجہ سے بہت مشہور ہیں Raid 2 کے گانے Nasha کا ڈانس آج بھی پسند کیا جاتا ہے اس سے قبل ایک پوچھے گئے سوال کے جواب میں Tamannaah Bhatia نے کہا کہ اگر آج کا نوجوان ان کے گانے سن کر سو رہا ہے تو وہ اپنی اس اداکاری پر خوش ہیں
کافی پینے کے سوال پر بھی انہوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا، پروگرام میں ان سے گھر والوں کے رویے پر بھی بات ہوئی

