Write & Win upto Rs: 1000 in a Lucky Draw

Operation Bunyanun Marsoos | Daily Urdu News - TPO News

آپریشن بنیان مرصوص یعنی سیسہ پلائی مضبوط دیوار

رات گئے تقریبا 11 بجے کے قریب لاہور کے اور سیالکوٹ میں ڈرونز اور انڈیا کے اٹیک شروع ہوئے تقریبا ڈھائی تین بجے کے قریب اسلام آباد اور راولپنڈی میں حملوں کا آغاز ہوا اور اس کے بعد تقریبا پانچ بجے کے قریب انڈیا نے انڈین فورسز نے اپنی پریس بریفنگ رکھی کہ ہم جا کر بتائیں گے کہ ہم نے کتنے ترم خان والی حرکتیں کی ہیں کہ ہم نے جا کر سیالکوٹ کے اندر اٹیک کیا لاہور میں اٹیک کیا اسلام آباد میں اٹیک کیا تین بیسز پہ پاکستان کے اٹیک کیا یہاں باقاعدہ پاکستان کے کیپیٹل کے اندر ٹوین سٹیز میں دھماکوں کی آوازیں آتی رہی جب جب پاکستان کا ڈیفنس سسٹم ان کے میزائل کو انٹرسیپٹ کرتا رہا ۔ 

You can read daily urdu news, today update, breaking news, us news, usa news, pk news, india news, pak india war news, operation bunyan un marsoos,

 اس کے بعد ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر آتے ہیں اور وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ بیسکلی جو ایئر ٹو سرفس ہیں وہ داغے گئے تھے پاکستان پر پھر سٹارٹ ہوتا ہے آپریشن بنیان مرصوص یعنی ایک سیسا پلائی ہوئی دیوار،  چار دن تک ہم سکون سے بیٹھے رہے بڑے تحمل سے بیٹھے رہیں غصہ پی کر بیٹھے رہے کہ ہم کسی طریقے سے جنگ میں دھکیلے نہیں جانا چاہتے ہم پوری دنیا اور اس خطے کے امن کے حامی بننا چاہتے ہیں ہم اس کی نفی نہیں کرنا چاہتے لیکن کیونکہ انڈیا نے پھر ہمیں دھکیل ہی دیا اور یہ پچھلے تین دن سے تواتر سے ہر رات کو بزدل دشمن کی طرح رات کو آتے تھے اٹیک کرتے تھے کبھی ڈرون بھیج دیتے تھے کبھی اپنے رفائل گروا کر گھر جا کر رونا دھونا شروع ہو جاتے تھے

 

 انہوں نے تو کراچی کو اسلام آباد کو راولپنڈی کو اور لاہور کو سب کوئی کیپچر بھی کر لیا تھا اس کے بعد جب یہ آپریشن بنیان مرصوص سٹارٹ ہوتا ہے تو سٹارٹ اس طرح سے ہوتا ہے کہ جی آرٹلری گن پوزیشن دھرم گیاری اس کو تباہ کر دیا جاتا ہے براہموز کی سٹوریج سائڈ نگروتہ کے اندر ہوتی ہے اس کو تباہ کر دیا جاتا ہے اس کے بعد پھر پاکستان بیس سے زیادہ ٹارگٹس کو ہٹ کرتا ہے یہ سارے ٹارگٹس ملٹری ٹارگٹس ہوتے ہیں اس کے اندر کوئی سویلین ٹارگٹ نہیں ہوتا ساتھ ہی پاکستان کے ڈرون دہلی کی فضائیں میں اس کے اندر تین گھنٹے سے زیادہ دہشت پھیلاتے رہے ہیں وہاں کے انڈینز کو ان کو ان کے اوپر اپنا دھاک جمائے رکھتے ہیں لیکن کوئی کچھ نہیں کہتا اس کے بعد پھر یہ ہوتا ہے کہ ادھم پور کے ایئر بیس کی ڈسٹرکشن سامنے آجاتی ہے اپنے جو ہمارے معصوم شہید تھے جو بچے تھے ان کا بدلہ پاکستان ایئر فورس آرمی اور نیوی تینوں کی تینوں فورسز لیتی ہیں یہاں سے  جو میزائل جاتے ہیں وہ  ڈائریکٹ ملٹری بیسس کو اٹیک کرتے ہیں انٹیلیجنس بیسز کے اوپر ہم لوگوں کی رپورٹس آتی ہیں ڈرامونز کی مسائل سٹوریج فیکٹری ایئر ڈیفنس سسٹم پٹھان کوٹ کے اندر ایئر فیلڈ جالندھر کے اندر ایئر بیس گجرات کے اندر ملٹیپل ایر بیسز۔

 

یہ ساری چیزیں ہونا شروع ہو جاتی ہیں اس کے بعد انڈین میڈیا جو تھوڑی دیر پہلے اس پہ دھمال ڈال رہا تھا بڑا شادیانہ بجا رہا تھا وہ ایک دم سے اداسی میں چلا گیا۔

 

 رونے کے بعد پھر انہوں نے جس طرح کی وہ بھی ہمارے سامنے جو ہماری کمانڈ کی میٹنگ ہوتی رہی ہے وہ بہت امپورٹنٹ ہے وہ میٹنگ جو تھی وہ بیسکلی وہ پوائنٹ تھا جہاں انڈیا کو ہم لوگوں نے کائنڈ آف میسج دے دیا کہ آپ نے ہم پر اٹیک کیا ودآؤٹ ریڈ آف ایویڈنس اٹیک کیا یہ اٹیک کرنے کے بعد ہم لوگوں نے آپ کو جواب دیا اور ہم نے ریٹیلییٹ نہیں کیا پھر آپ نے ہم لوگوں کی پروو کیا پھر ہم لوگوں نے آپ کو جواب دیا۔


ebay paid promotion