🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

چین نیشنل پیپلز کانگریس نے ریاستی کونسل کے نئے ارکان کی تصدیق کر دی | China National People's Congress confirmed new members of State Council

 چین نیشنل پیپلز کانگریس نے ریاستی کونسل کے نئے ارکان کی تصدیق کر دی

چین نیشنل پیپلز کانگریس نے ریاستی کونسل کے نئے ارکان کی تصدیق کر دی | China: National People's Congress confirmed new members of State Council


چین نیشنل پیپلز کانگریس نے ریاستی کونسل کے نئے ارکان کی تصدیق کر دی

چین میں نیشنل پیپلز کانگریس نے اپنے جاری اجلاس میں اتوار کو ریاستی کونسل کے نئے ارکان کی تصدیق کی۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق، نیشنل پیپلز کانگریس نے نائب وزیر اعظم، ریاستی کونسلرز، وزراء، مرکزی بینک کے گورنر، آڈیٹر جنرل، اور ریاستی کونسل کے سیکرٹری جنرل کو نئے منتخب وزیر اعظم لی کیانگ کی جانب سے نامزد کیے جانے کے بعد ان کی توثیق کی۔

صدر شی جن پنگ نے ان کی تقرری کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے۔

 

فرانس میں سینیٹ میں متنازع پنشن اصلاحات بل کی منظوری دے دی گئی۔

پنشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں دو سال کا اضافہ کیا جائے گا، اب ملازمین 62 کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائر ہوں گے۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !