🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

ریاست کے تمام ستون حکومتی رٹ کو یقینی بنانے کے ذمہ دار ہیں، مریم | All pillars of state responsible to ensure writ of govt

 ریاست کے تمام ستون حکومتی رٹ کو یقینی بنانے کے ذمہ دار ہیں

ریاست کے تمام ستون حکومتی رٹ کو یقینی بنانے کے ذمہ دار ہیں، مریم | All pillars of state responsible to ensure writ of govt


زمان پارک آپریشن نو گو ایریاز کو خالی کرنے کے لیے کیا گیا۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ زمان پارک آپریشن نو گو ایریاز کو خالی کرنے اور اندر چھپے شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے کیا گیا۔

 

ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس پر گھر کے اندر سے فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا جو کہ افسوسناک ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ آپریشن کے دوران گھر سے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا ہے اور پولیس پر پتھراؤ کے لیے استعمال ہونے والی گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ گھر کے اندر سے اسلحے کی برآمدگی عمران خان کی ذہنیت کو ظاہر کرتی ہے جو ملک میں افراتفری اور انتشار چاہتے ہیں۔

 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ کا تحفظ صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ ریاست کے تمام ستونوں کی ذمہ داری ہے۔

آج لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے عدالتی کارروائیوں میں شرکت کی اور طویل عرصہ جیل میں بھی گزارا۔ انہوں نے کہا کہ جو جماعتیں مقبول ہیں انہیں اپنے لیڈر کے تحفظ کے لیے کالعدم تنظیموں کی حمایت کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور ہم عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔

 

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !