🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

وہ کمپنی جس کے 19 ہزار سے زائد ملازمین کورونا میں مبتلا ہوگئے

معروف آن لائن ریٹیل کمپنی ایمازون کے 19 ہزار سے زائد ملازمین کے کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایمازون کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کے ملازمین کی تعداد 13 لاکھ 72 ہے جن میں سے 19 ہزار 816 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق ان کے ملازمین کے متاثر ہونے کی شرح توقع سے 42 فیصد کم ہے۔

ایمازون کا کہنا ہے کہ نومبر سے وہ کورونا ٹیسٹنگ بڑھا رہے ہیں، اگلے مہینے سے یومیہ بنیاد پر 50 ہزار ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ 

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !